ابنا: رپورٹ کےمطابق ایران کی ہلال احمرکمیٹی کےشعبہ رابطہ عامہ کےڈائریکٹرپویاحاجیان نےایران کی جانب سےصومالیہ کےلئےانسانی ہمدردی پرمبنی امداد بھیجےجانےکی طرف اشارہ کرتےہوئےکہاکہ آج رات بھی چالیس ٹن امدادی سامان بھیجاجائےگا جس میں خیمے اورکیپموں کا سامان ہوگا۔اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمرکمیٹی اب تک صومالیہ کےقحط زدگان کےلئےچھ امدادی کھیپ روانہ کرچکی ہے جس میں غذائی اشیاء ، دوائيں اور دوسرا اہم سامان شامل ہے۔ .............
/169